جلال آباد، بھارتی قونصلیٹ کی گاڑی پر حملہ، ایک ہلاک، دو زخمی

جلال آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھارتی قونصل خانے کے ایک لوکل افغان ملازم کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ واقعے میں ایک ملازم ہلا ک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے میں ایک ملازم ہلا ک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں