دکی، ٹرالی زد میں آکر کانکن جاں بحق

کوئٹہ(یو این اے ) دکی: مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر ایک کانکن جان بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت عصمت اللہ ولد حبیب اللہ قوم اچکزئی کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد لاش ضروری کارروائی کے بعد اس کے آبائی علاقے پشین روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں