نوشکی ،احساس ادارے کے دفتر پر گرنیڈ فائر دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

نوشکی (نمائندہ انتخاب ) نوشکی احساس ادارے کے دفتر پر گرنیڈ فائر دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے صبح نوشکی کلی قاضی آباد میں واقع احساس ادارےکے دفتر پر نامعلوم افراد نے چار گرنیڈ لانچر فائر کیے جو زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے سرکاری زرائع کے مطابق چاروں گرنیڈ دفتر کے باہر میدانی میں گرے جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں