پنجگور ،سرادوک میں سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی
پنجگور(نمائندہ انتخاب )پنجگور کے علاقے سرادوک سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور سی پیک روڈ پر گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا گاڑی میں سوار تین افراد مراد علی ولد فرہاد راحمن ولد عبد الغنی ساکنان سوات فاروق ولد عاشق حسین سکنہ مرادان شامل ہیں زخمی ہوگئے
Load/Hide Comments