سال 2025،دو سورج اوردو چاند گرہن ،جنوری میں پانچ جمعہ المبارک ہوں گے
کوئٹہ(یو این اے)جنوری 2025 میں پانچ جمع المبارک ہوں گے محکمہ موسمیات کے مطابق اج سے 160 سال قبل بھی جنوری کے مہینے میں پانچ جمع المبارک ائے تھے اس طرح 2025 میں 160 سال بعد اس سال 2024 میں پانچ جمع المبارک آئے ہے کلینڈر کے مطابق 160 سال بعد 2025 میں دوبارہ 5 جمعہ آئے ہے ۔
Load/Hide Comments