تمپ بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

تمپ (نمائندہ انتخاب) تمپ مین بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تمپ بازار میں فائرنگ کرکے جلائی ولد اللہ بخش ساکن تمپ کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے طاہر نامی شخص زخمی ہوگیا۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں