تربت، بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کی شام بلیدہ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے یاسر ولد نصرم سکنہ کورے پشت بلیدہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے ۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
Load/Hide Comments


