تیل کی قیمتیں کم رکھے، آپ دشمن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں ایسا نہ کریں، ٹرمپ

ویب ڈیسک : عالمی منڈیوں میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہر کوئی تیل کی قیمتوں کو کم رکھے، میں دیکھ رہا ہوں، آپ دشمن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، ایسا نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں