بلوچستان بھر میں دفعہ 144 میں مزید 15 روز کی توسیع کردی گئی، 31 اگست تک نافذ العمل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان بھر میں امن و امان کے پیش نظر مزید 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے چہرے کو ماسک یا رومال سے چھپانے پر مکمل پابندی عائد جبکہ ہر قسم کے اجتماعات اور 5 سے زائد افراد کے ایک جگہ پر کھڑے ہونے پر بھی پابندی عائد, اِطلاق 16 اگست سے 31 اگست تک 15 روز کیلئے ہوگا۔
Load/Hide Comments


