بلوچستان میں انٹر نیٹ سروس معطل رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
0 تبصرے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت نے ایک مرتبہ پھر موبائل انٹر نیٹ ڈیٹا بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 5ستمبر شام 6 بجے تا 6 ستمبر رات 9بجے تک بسلسلہ 12 ربیع الاول 3G/4G، پی ٹی سی ایل اور این ٹی سی انٹرنیٹ سروسز معطل رہے گی۔