کوئٹہ، ٹریفک حاد ثہ بچہ جاں بحق،خا تون سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ بچہ جاں بحق خا تون سمیت دو افراد زخمی پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے خیزی چوک پر ڈمپر اور وین کے درمیاں ٹکر کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ خا تون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروئی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز یدکاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں