اسرائیل کی تاریخی پرواز کے موقع پر ابوظہبی میں دھماکہ دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
ابوظہبی:اسرائیل کی تاریخی پرواز کے موقع پر ابوظہبی میں دھماکہ دو افراد جاں بحق متعدد زخمی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے بعد سوموار کے روز اسرائیل کی تاریخی پرواز کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں قائم معروف ہوٹل میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئیں پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا دھماکے سے ہوٹل کو شدید نقصان پہنچا۔
Load/Hide Comments


