صومالیہ میں خودکش حملہ،پانچ فوجی ہلاک، ایک امریکی اہلکار شدید زخمی

موغادیشو :صومالیہ میں الشباب کے خودکش حملے میں کم از کم 5 فوجی ہلاک اور ایک امریکی فوجی زخمی ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ساحلی شہر کسمایو سے 60 کلومیٹر دور واقع گائوں جنے عبداللہ میں خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی کو فوجی اڈے کے داخلی دروازے کے قریب لا کر دھماکے سے اڑا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں