سبی،پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
سبی : بلو چستان کے شہر سبی میں دریا ئے ناڑی پولیس چوکی میں پولیس اہلکا ر نے مبینہ طور پر خود کو گو لی ما ر کر خودکشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی میں صدر پولیس تھانے کی حدود میں دریائے ناڑی چوکی پر پولیس اہلکار نے حفیظ اللہ ولد اللہ وسایو قوم چانڈیو نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی مقتول پولیس اہلکا ر کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیاگیا ہیواقعہ کے مختلف پہلوئوں سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
Load/Hide Comments


