والد کو بازیاب کیا جائے، مغوی کے بچوں کی اپیل
ژوب کلی شمام زٸی کبزٸی کے رہاٸشی نظیم خان لطف پسران قدم جان خان بی بی فاطمہ حاجرہ بی بی دختران قدم جان کاکڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ ہمارے والد قدم جان کلی شمام زٸی قوم کبزٸی کو مورخہ 28ستمبر 2020کو اغوا کیا گیا ہے جس میں ملوث افراد نے اغوا کیا ہے اور ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں ہم چھوٹے بچے ہیں اور ان لوگوں کے خوف اور دھمکیوں کی وجہ سے ہم سکول بھی نہیں جاسکتے ہیں والد کی رہائی کے لیے تاوان طلب کر رہے ہیں، اور ملزمان ہمیں دھمکیا ں دے رہے ہیں والد کو اغوا کاروں سے رہا کیا جاے حکام فوری نوٹس لیں
Load/Hide Comments


