دوسرے ممالک میں مداخلت، سوئس وزیرخارجہ نے ترک ہم منصب کو کھری کھری سنا دیں

سٹاک ہوم :سویڈن کی خاتون وزیر خارجہ ان لنڈے نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب میلود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ترکی کو دوسرے ممالک میں مداخلت پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوئس وزیرخارجہ نے اپنے ترک منصب کے ہمرہ پریس کانفرنس میں انقرہ کی شام، لیبیا اور ناگورنوکاراباخ صوبے میں مبینہ فوجی مداخلت پر تنقید کی اور ترکی کی حکمراں جماعت آق پرخطے میں تنازعات کی آگ بھڑکانے کا الزام عائد کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں