بشریٰ رند روبہ صحت، ہسپتال سے گھر منتقل
کوئٹہ؛ بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما و وزیر اعلی کی پارلیمانی سیکرٹری برائے کیو ڈی اے بشریٰ رند کی صحت بہتر ہونے لگی، ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئی انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی صحتیابی کے لی دعائیں کی تھیں ان کا کہنا تھا کہ وہ اب ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئی ہے خیال رہے کہ بشریٰ رند کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج تھی
Load/Hide Comments


