صحافی شاہینہ بلوچ کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار

مصورہ اور صحافی شاہینہ شاہین بلوچ کے قتل کا ایک نامزد ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی کیچ نجیب اللّٰہ پندرانی کے مطابق شاہینہ بلوچ کے قتل میں نامزد ایک ملزم صمید سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس پی کیچ کے مطابق شاہینہ شاہین بلوچ کو 2 ماہ قبل 5 ستمبر کو قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں محراب گچکی میں صمید سعید کے خلاف درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں