خضدار،چوروں نے رات کی تاریکی میں گھر کا صفایا کرلیا
خضدار( نمائندہ انتخاب)محلہ سلطان آباد میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو شیر محمد با جوئی کےگھر سے چوروں نے نقب لگا کرقیمتی سامان لے اڑےکر تفصیل رات کے اندھرے کا فائدہ اٹھا کر دو عدد مو ٹر سائکل ایکپیرس سرخ کلر ماڈل 2020 دوسرا موٹر سائکل کلر بلیک ماڈل 2019 کو چوروں نے رات کی تاریکی کا فا ئدہ اوٹھاتے ھو ئے گھر کے اند ر دیوار سے پلانگ لگا کر داخل ھو کر گھر کے تالاوں کو تو ڑ کر دونوں کا غزات والے مو ٹر سائکلوں کو چوری کر کے لے گئے ھیں گھر مالک شیر محمدکا کہنا ہے کہ صبع نماز کے لیے اوٹھا تو کمرے کا تالا ٹو ٹا ھوا پایا تو کمرے میں داخل ھوا تو دونوں مو ٹر سائکل غائب پا یا پچھلے سال میر ا گر می کے موسم میں میرا دو موٹر سا ئیکل چوروں نے گھر میں داخل ھو کر چوری کر کے لے گئے میں نے خضدار پو لیس کو با قاعدہ اس مو ٹر سائکلوں کا ایف ائی ار خضدار پولیس کو تھانے میں درج کروایا لیکن کوئی چور گر فتار نھیں ھوا ابھی دوسری مرتبہ میرے گھر سے چوری ہوئی پولیس چورڈھونڈنے میں ناکام ہے


