اسلام آباد کی عدالت میں جعلی حکم نامے تیار کرنے کا انکشاف، اسٹینو گرافر معطل
اسلام آ باد :اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کے انکشاف پر قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے جعلی عدالتی احکامات تیار کرنے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے سینئر سول جج محمد شبیر کے اسٹینو گرافر کو معطل کردیا۔
Load/Hide Comments


