مریم نوازکے سرپرچھڑی گرگئی

لاہور(انتخاب نیوز) لاہورمیں ریلی سے خطاب کے دوران مریم نواز کے سرپرایک چھڑی گرگئی تاہم ن لیگ نے اسے ایک حادثاتی قراردیااوروضاحت کی کہ خطاب کے دوران ایک چھڑی اچانک ان کے سرپرآگری

اپنا تبصرہ بھیجیں