کوئٹہ، ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک جمال آباد کے قریب ٹرین کی زدمیں آکر محمد رسول نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


