وزیر اعلیٰ بلوچستان غیر ملکی دورہ مختصر کرکے کل کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال غیر ملکی دورہ مختصر کرکے آج رات دبئی سے کراچی پہنچیں گے اور اعلی الصبح کوئٹہ پہنچیں گے
Load/Hide Comments


