حق اور سچ پر سٹینڈ لینابزدل لوگوں کا کام نہیں‘ مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ پر سٹینڈ لینا اور اس کے لئے تکالیف برداشت کرنا اور ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے مگر اس کا بھی ایک یوم حساب ہے،قدرت کے سازشیوں کو بے نقاب کرنے کے اپنے طریقے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں