پہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار،مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو ان کے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے‘ کیپٹن (ر) صفدر

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں پہلے لوگوں کو باغی اور غدار قرار دیا جاتا ہے اور پھر ان کے مرنے کے بعد شاہراہوں اور پلوں کو ان کے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے، چیئرمین نیب نے پشاورہائیکورٹ میں میری ضمانت کی درخواست کی سماعت کے پیش نظر پشاور ہیڈ کوارٹر میں ڈیرے ڈالے رکھے کہ مجھے ہتھکڑی لگا کر ان کے سامنے پیش کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں