میڈیا ہاؤس حملہ کیس: سرکاری گواہ نے فاروق ستار و دیگر کو شناخت کرلیا

کراچی:میڈیا ہاؤسز پر حملے، جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سرکاری گواہ انسپکٹر علی رضا نے فاروق ستار و دیگر کو کمرہ عدالت میں شناخت کرلیا۔سرکاری گواہ نے بیان دیا کہ 22 اگست کوبانی ایم کیوایم نے ملکی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقریرکی، اسٹیج پر موجود عامرخان اور فاروق ستار نے بانی ایم کیوایم سیکہا کہ حکم کی تعمیل ہوگی۔عدالت نے 27 فروری کو گواہ کے بیان پر ملزمان کے وکلا سے جرح طلب کرلی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں