لسبیلہ میں محکمہ تعلیم کی خالی اسامیوں پر فی الفور بھرتیاں نہ کی گئیں تو اسکول بند ہوجائیں گے، جی ٹی اے رہنما

اوتھل(آئی این پی) محکمہ تعلیم لسبیلہ میں خالی پوسٹوں پر فی الفور بھرتیاں کی جائیں ورنہ تمام اسکول بند ہوجائیں گے،مسنگ پوسٹوں کے مسئلے کو ..مزید پڑھیں