سپریم کورٹ میں توہین مذہب کے ملزم وقار احمد کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں توہین مذہب کے ملزم وقار احمد کی ضمانت منظور کرلی۔ پیر کو کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ پیش کئے گئے شواہد پہلے ہی پراسیوکشن نے پہلے ہی قبضہ میں لے رکھے تھے،ملزم کی نشاندھی پر براہ راست کوئی ثبوت نہیں ملا۔
Load/Hide Comments


