نوشکی،کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، نوجوان جاں بحق

نوشکی :نوشکی گزشتہ روزکیشنگی کے مقام پر کارموٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا وہ ڈسٹرکٹ کورٹ نوشکی کے ریڈر عبدالقادر مینگل کا بھانجھا ملک محمد یوسف مینگل کے چچا زاد لعل بخش مینگل کی نماز جنازہ اور تدفین آج بروز پیر صبح نو بجے کلی بلغانی کیشنگی قبرستان میں ادا کی جائے گی اور فاتحہ خوانی کلی بلغانی کیشنگی نوشکی میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں