حکومت کا پی آئی اے میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے) میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے بورڈ کیلئے نیا چیرمین لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے بورڈ کی تعیناتی کیلئے سمری تیار کرلی گئی ہے۔سمری منظوری کیلئے یکم اپریل کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی
Load/Hide Comments


