سرینا ہوٹل دھماکہ، ہندوستان کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں، ضیا لانگو

کوئٹہ (انتخاب نیوز)سرینا ہوٹل دھماکہ، ہندوستان کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں، صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، دہشتگردی کی باقیات ختم ہونے تک چین سے نہیں بھیٹں گے، انہوں نے کہا کہ دھماکے سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں