وزیر تعلیم شفقت محمود کا کیمبرج کو بقیہ پیپرز سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کرنے کی تجویز

اسلام آباد :وفاقی وزیرشفقت محمود نے کیمبرج سے متعلق ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیمبرج غیرمعمولی صورتحال کومد نظررکھے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہاکہ کیمبرج بقیہ پیپرزسے متعلق فیصلے پرنظرثانی کرے،کیمبر13ماہ کی شرط پرنظر ثانی کرے،پرامید ہوں کہ جلد مثبت فیصلہ آئے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں