پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد :ایشیائی ترقیاتی بینک نے آؤٹ لک 2021 جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار ہیں تاہم کورونا وباء کی ویکسین ضروری ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کا امکان ہے،2022 میں پاکستان کی شرح نمو 4 فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.7 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، 2022 میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں