جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ریکارڈ
برلن:جرمنی میں حالیہ سالوں کے دوران مسلمانوں کی تعداد بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرمنی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق چند سالوں میں جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہو چکی ہے۔جرمنی کی کْل آبادی میں اس وقت مسلم آبادی کا تناسب 6.4 سے 6.7 تک ہو چْکا ہے
Load/Hide Comments


