نامور فوک گلوکار اختر چنال کو دل کو دورہ، ہسپتال منتقل

کوئٹہ ،براہوئی و بلوچی زبان کے سفیر، بلوچستان کا اثاثہ، نامور فوک گلوکار استاد محمد اختر چنال دل کا دورہ پڑنے پر کوئٹہ BMC ہسپتال میں داخل ہے۔ تمام دوستوں سے انکی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔دعا کرے کہ اللہ تعالی انہیں جلد صحت کاملہ نصیب عطاء فرمائے آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں