سندھ اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا ملازمین کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا
کراچی :سندھ اسمبلی نے اپنے اجلاس کے دوران صحافیوں اور میڈیا ملازمین کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔بل صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے ایوان میں پیش کیا۔ایم کیو ایم کی جانب سے خواجہ اظہار الحسن نے بل میں 2 ترامیم پیش کیں۔خواجہ اظہار کی پہلی ترمیم مسترد، دوسری منظور کرلی گئی۔جمعہ کو صحافیوں اوردیگر میڈیا ورکرز کے تحفظ سے متعلق بل وزیراطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے ایوان میں پیش کیا
Load/Hide Comments


