دکی،کوروناویکسین نہ لگانے پر 70لیویز اہلکار معطل

دکی(انتخاب نیوز)کوویڈ ویکسین نہ لگانے پر دکی میں 70لیویز اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دکی کی جانب سے جاری کر دہ ایک نوٹیفیکیشن میں 70لیویز اہلکاروں کو ویکسینیشن نہ کرنے پر معطل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تحصیلدار دکی کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ بناکر انہیں 3دنوں کے اندر رپورٹ جمع کرنے کا کہا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں