انصارالاسلام پر پابندی کا عمل روک دیاگیا

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیمو کریٹ الائنس کے صدر مولانا فضل الرحمن کی تنظیم النصارالسلام پر پابندی عائد کرنے کا عمل روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی محکمہ داخلہ مذکورہ تنظیم پر پابندی عائد کرنے کے لئے کام جاری رکھے ہوئے تھا جبکہ ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اب النصار السلام کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں