خضدار، لاک ڈاؤن سے غریب خاندانوں میں فاقے کی نوبت آنے لگی

خضدار: خضدار شہر میں کرونا وائرس کے پیش نظر لا ک ڈاؤن کو تین ہفتے ہوگئے متوسط اور غریب گھرانوں میں فاقے کے نو بت آنے لگے حکومت کی طرف سے دی جانے والی امداد ہر گز نا کافی ہوگیا گھروں میں فاقوں کی نو بت آنے کے ساتھ معصوم بچوں کے لئے دودھ لینا کے پیسے نہیں کرونا سے بڑ ھ غربت کی وبا اب لوگوں کو کھا رہی ہے حکومت کی طرف سے ا حساس پروگرام کے کے امداد اب تک نہیں آیا اب تو لوگ غربت کے ڈسنے کے وبا مر جائیں گے جبکہ صوبائی حکومت و مرکزی حکومت کی جانب سے ابتک اجلاسوں پر اکتفا کیا جارہا ہے خضدار بلوچستان کا دوسر ابڑا شہر ہے لیکن ابتک حکومت کی جانب سے کرونا ٹیسٹنگ مشین اور ڈاکڑوں کے حفا ظتی کٹ بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے صورت حال اور گھمبیر ہوتی جارہی ہے اس سلسلے میں مختلف لوگوں نے صحافیوں کو فون کرکے بتادیا کہ اب ان کا قوت برداشت ختم ہوگئی ہے دوسری طرف لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے ابتک اس بارے میں سنجیدہ کو شش نہیں کی جا رہی ہے بجلی پانی اور دیگر یو ٹیلٹی بلز بد ستور آرہے ہیں کیسکو کی جانب سے بل نہ ملنے پر بجلی کے کنکشن کاٹے جا نے کا عمل شروع ہے اس طرح کی صورت حال نے پر یشانی اور بڑحا دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں