پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء گروپو ں میں جھڑپ 10 زحمی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سپورٹس گالا انعقاد پر دو طلباء گروپوں میں جھڑپ 4 طلباء سمیت 10 افراد زخمی،زحمیوں میں 6 سیکورٹی گارڈ بھی زخمی ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ صبح دو طلباء گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی انتظامیہ کی کوششوں سے تنازعہ ختم کیا گیا تاہم نماز جمعہ کے بعد دونوں گروپوں میں لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں 4 طلباء اور 6 سیکورٹی گارڈ زخمی ہوئے واقعہ کیخلاف طلباء کا شدید احتجاج۔
Load/Hide Comments