لورلائی،ایف سی کی گاڑی پر حملہ،ایک اہلکار جاں بحق،میجرسمیت دو زخمی
لورلائی:بلوچستان کے علاقے لورالائی میں نامعلوم افراد نے ایف سی کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک شریف جاں بحق جبکہ میجر قاسم اور ایک سپاہی زخمی ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔۔
Load/Hide Comments


