اسماعیل صابری ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
کوالالمپور:ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے سابق نائب وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔ملائیشیا کے قومی محل نے جمعہ کے روز بتایا کہ اسماعیل صابری، محی الدین یاسین کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جنہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں اکثریت کی حمایت کھونے کے بعد پیر کے روز عہدے سے استعفی دیدیا تھا
Load/Hide Comments


