سبی، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، ایک شخص زخمی

سبی(انتخاب نیوز)سبی نور پور روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں