کورونا وائرس: چھٹیوں سے بیجنگ واپس لوٹنے والے افراد کو 14 دن قرنطینہ میں گزارنے کا حکم

چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کی تازہ ترین کوششوں میں ملک کے دیگر حصوں سے بیجنگ شہر واپس آنے والے ہر فرد کو 25 دن تک قرنطینہ یعنی علیحدگی میں گزارنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔

چینی دارالحکومت میں ملک کے دیگر علاقوں سے واپس آنے والے رہائشیوں کو ’قرنطینہ کے لیے مخصوص مقامات پر جانے‘ کے لیے کہا گیا ہے۔ یہ اقدام مصر حکام کی جانب سے افریقہ میں پہلے کورونا وائرس کیس کی تصدیق کے بعد اٹھایا گیا ہے۔

ووہان سے شروع ہونے والے اس وائرس سے اب تک 1500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بیجنگ میں وائرس سے بچاؤ کے ورکنگ گروپ کی جانب سے جمعے کے روز یہ نوٹس اس وقت جاری کیا گیا جب وہاں کے رہائشی چین کے مختلف علاقوں میں نئے سال کی چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس لوٹنا شروع ہوئے۔

  • This is Bulit one
  • tow
  • thre
  • sdfsdfsfورنونونونو ونرورنورلن وھرنو

یاد رہے کہ چین میں اس وبا پر قابو پانے کے لیے اس سال چھٹیوں میں توسیع کردی گئی تھی۔

بیجنگ شہر میں دو کروڑ سے زیادہ افراد رہائش پذیر ہیں۔

this is caption

اپنا تبصرہ بھیجیں