کوئٹہ ویڈیو سکینڈل، ہدایت خلجی کے ڈیوائسز کی فرانزک رپورٹ، بچوں کی ویڈیو بھی شامل
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ،ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم ہدایت اللہ خلجی و دیگر کے موبائل لیپ ٹاپ و دیگر ڈیوائسسز کی فرانزک رپورٹ آگئی،ڈیوائسسز سے ملنے والے مواد میں بچوں کی بھی ویڈیوز شامل ہونے کا انکشاف،ایف آئی اے پورنو گرافی کے تحت کاروائی کررہے ہیں،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ سید فدا حسن شاہ کی پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ،ویڈیو اسکینڈل کی تمام تحقیقات مکمل لرلی گئی ہیں،ویڈیو اسکینڈل میں ملوث تیسرا ملزم تاحال فرار ہے،ویڈیو اسکینڈل میں ملوث تیسرا ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


