کوہلو میں جنسی زیادتی کیلئے مسلح افراد کی خواتین پر تشدد،ہسپتال منتقل
کوہلو: کوہلو کے علاقے فاضل چیل میں نامعلوم افراد نے 2خواتین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے ورثا کے مطابق خواتین کی مزاحمت پر نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کیلئے تشدد کا نشانہ بنایا ہے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments