کوئٹہ،سیکورٹی خدشات کے باعث جامعہ بلوچستان دو دن کیلئے بند
0 تبصرے
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سیکورٹی خدشات کے باعث بلوچستان کو دودن کیلئے بند کردیاگیا‘جاری اعلامیہ کے مطابق سیکورٹی خدشات ودیگر ناگزیر وجوہات کی بناءپر بلوچستان یونیورسٹی جمعرات اور جمعہ تدریسی اور غیر تدریسی شعبے بند رہیں گے۔