بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے تحت کل کراچی میں ریلی ہوگی
کراچی (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے تحت بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی اوران پر ناجائز جھوٹے مقدمات بنانے، بلوچستان اورکراچی کے مختلف علاقوں سے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں کیخلاف کل کراچی پریس کلب تاوزیر اعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالی جائے گی۔ تمام انسان دوست عوام سے بھرپورشرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


