فوجی قیادت کیخلاف بیان بازی کرنے پر ایمان مزاری پر مقدمہ درج
اسلام آباد(انتخاب نیوز)سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کی بیٹی و معروف وکیل ایمان مزاری پر فوجی قیادت کیخلاف درج کر لیا گیا،موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں جب سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کو حراست میں لیا گیا تو اس موقع پر ان کی بیٹی ایمان مزاری نے جذباتی انداز میں فوجی قیادت کیخلاف بیان بازی کی تھی جس پر ان کیخلاف لیفٹنٹ کرنل فار جج ایڈووکیٹ سید ہمایوں افتخار کی مدعیت میں قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ،
Load/Hide Comments


