تربت میں پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکہ، نقصان کی اطلاع نہیں
تربت (انتخاب نیوز) میونسپل کارپوریشن تربت کے پولنگ اسٹیشن کے قریب دھماکہ۔دھماکے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔ دھماکہ کہدہ یوسف محلہ آبسر کے اسکول کی چار دیواری کے ساتھ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


